عیش پرستی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عیاشی، نفس پرستی، اوباشی۔ "اپنا ذاتی تجربہ بیان کیا کہ عیش پرستی اور دلی ہوسوں کے تکمیل کے لیے اس گولی سے بہتر کسی دوا کا ملنا دشوار ہے۔      ( ١٩٣٧ء، سلک الدرر، ١٨٤ )

اشتقاق

عربی اور فارسی کا مرکب 'عیش پرست' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٠٧ء کو "کرزن نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - عیاشی، نفس پرستی، اوباشی۔ "اپنا ذاتی تجربہ بیان کیا کہ عیش پرستی اور دلی ہوسوں کے تکمیل کے لیے اس گولی سے بہتر کسی دوا کا ملنا دشوار ہے۔      ( ١٩٣٧ء، سلک الدرر، ١٨٤ )

جنس: مؤنث